15 جون 2012 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق شام میں اقوام متحدہ کے مبصرین کی فعالیت متوقف کردی گئی ہے بعض عربی اور مغربی ممالک امریکہ کی سرپرستی میں شام میں کوفی عنان کے امن منصوبے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں۔

ابنا: واضح رہے کہ شام يں جنرل رابرت مود کی سربراہی میں اقوام متحدہ کے مبصر کوفی عنان کے امن منصوبے کے سلسلے میں کام کررہے ہیں لیکن امریکہ، اسرائیل ، سعودی عرب ترکی اور قطر کوفی عنان کے امن منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہے ہیں اور انھیں بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد فرام کررہے ہیں۔
....... 
/169